قطعہ
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
بے دیوار و در بنائے جائیں گے
شہر میں یوں گھر بنائے جائیں گے
بنیں گے حق پرستوں کے مجسمے
لیکن یہ بے سر بنائے جائیں گے
ناصر نظامی
قطعہ
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
بے دیوار و در بنائے جائیں گے
شہر میں یوں گھر بنائے جائیں گے
بنیں گے حق پرستوں کے مجسمے
لیکن یہ بے سر بنائے جائیں گے
ناصر نظامی