
قطعہ
ہم جینے کے نئے طریقے آ زماتے نہیں
منفی رویوں سے اپنی جان چھڑاتے نہیں
ہم نے کر لیا خود کو اندھیروں کا اتنا عادی
چراغ سامنے بھی پڑا ہو تو ہم جلاتے نہیں
ناصر نظامی
![]()


قطعہ
ہم جینے کے نئے طریقے آ زماتے نہیں
منفی رویوں سے اپنی جان چھڑاتے نہیں
ہم نے کر لیا خود کو اندھیروں کا اتنا عادی
چراغ سامنے بھی پڑا ہو تو ہم جلاتے نہیں
ناصر نظامی
![]()