قطعہ
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
کوئلہ آ گ میں جل جل، نگین ہو گیا
خوشنما، پر کشش، اور، رنگین ہو گیا
انسان، بغض و ریا اور انا میں جل جل
پتھر سے بھی زیادہ، سنگین ہوگیا
ناصر نظامی
قطعہ
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
کوئلہ آ گ میں جل جل، نگین ہو گیا
خوشنما، پر کشش، اور، رنگین ہو گیا
انسان، بغض و ریا اور انا میں جل جل
پتھر سے بھی زیادہ، سنگین ہوگیا
ناصر نظامی