Daily Roshni News

قطعہ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ

سمندر کی گہرائی بتلائی، مولا علی نے

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

امام الاؤلیاء حضرت مولا علی کرم اللہ وجہہ کی شان اقدس میں کلا تحسین و عقیدت

سمندر کی گہرائی بتلائی، مولا علی نے

زمین سے سورج کا فاصلہ، بتایا مولا علی نے

خدا کی ذات کے یکتا اور ایک ہونے کی حقیقت کو

الٹی گنتی گنوا کر پل میں ہے، سمجھایا مولا علی نے

ناصر نظامی

Loading