
قطعہ
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
نقشِہ کھینچو اس بت ناز کا
اپنے خیال کو کمند کر کے
کھلی آنکھوں سے تکنا ہے بے ادبی
حسن کو دیکھو اپنی آ نکھیں بند کرکے
ناصر نظامی
![]()


قطعہ
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
نقشِہ کھینچو اس بت ناز کا
اپنے خیال کو کمند کر کے
کھلی آنکھوں سے تکنا ہے بے ادبی
حسن کو دیکھو اپنی آ نکھیں بند کرکے
ناصر نظامی
![]()