
قطعہ
اہل حق اصولوں پہ کرتا کہاں سمجھوتہ ہے
وہ ظلمت شب کے داغ اپنے خوں سے دھوتا ہے
شرمندگی بھی غیر ت مند شخص کو ہوتی ہے
پچھتاوا بھی اہل ظرف انسان کو ہوتا ہے
ناصر نظامی
![]()


قطعہ
اہل حق اصولوں پہ کرتا کہاں سمجھوتہ ہے
وہ ظلمت شب کے داغ اپنے خوں سے دھوتا ہے
شرمندگی بھی غیر ت مند شخص کو ہوتی ہے
پچھتاوا بھی اہل ظرف انسان کو ہوتا ہے
ناصر نظامی
![]()