
قطعہ
ان کی یادوں کا کرتے ہیں مراقبہ
شاعر۔۔۔ ناصر نظامی
ان کے نام کے چراغ، جلاتے ہیں
خانہء دل کو ، جگمگاتے۔۔۔ ہیں
ان کی یادوں کا کرتے ہیں مراقبہ
ان کے تصورات میں کھو، جاتے ہیں
ناصر نظامی
![]()


قطعہ
ان کی یادوں کا کرتے ہیں مراقبہ
شاعر۔۔۔ ناصر نظامی
ان کے نام کے چراغ، جلاتے ہیں
خانہء دل کو ، جگمگاتے۔۔۔ ہیں
ان کی یادوں کا کرتے ہیں مراقبہ
ان کے تصورات میں کھو، جاتے ہیں
ناصر نظامی
![]()