قطعہ
جگمگاو تم روشنی کا مینارہ بن کے
شاعر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ناصر نظامی
سیکھ لو لڑنا، جہالت کے ان اندھیروں سے
جگمگاو تم، روشنی کا، مینارہ بن کے
چھٹے گی ظلم وستم کی یہ سیاہی آ خر
گونجے گا نعرہء حق پھر سے، نقارہ بن کے
قطعہ
جگمگاو تم روشنی کا مینارہ بن کے
شاعر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ناصر نظامی
سیکھ لو لڑنا، جہالت کے ان اندھیروں سے
جگمگاو تم، روشنی کا، مینارہ بن کے
چھٹے گی ظلم وستم کی یہ سیاہی آ خر
گونجے گا نعرہء حق پھر سے، نقارہ بن کے