قطعہ
فوٹو گرافی کی عہد ساز شخصیت
محترم میاں بشیر اعجاز صاحب کے نام
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
وہ سخن فہم ہیں ، سخن نواز ہیں
صاحب ظرف ہیں ، صاحب اعجاز ہیں
نصرت فتح علی خاں کے کلاس فیلو
پیکچر گیلری کے، صاحب اعزاز ہیں
ناصر نظامی
قطعہ
فوٹو گرافی کی عہد ساز شخصیت
محترم میاں بشیر اعجاز صاحب کے نام
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
وہ سخن فہم ہیں ، سخن نواز ہیں
صاحب ظرف ہیں ، صاحب اعجاز ہیں
نصرت فتح علی خاں کے کلاس فیلو
پیکچر گیلری کے، صاحب اعزاز ہیں
ناصر نظامی