Daily Roshni News

قطعہ۔۔۔ بنام محترم ثقلین سرفراز صاحب۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام محترم ثقلین سرفراز صاحب

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

وہ ہیں اہل ظرف، صاف دل ، انسان

اپنے دوستوں پر کرتے ہیں، احسان

بناوٹ اور دکھاوے کے ہیں مخالف

مخلص لوگوں کے ہیں وہ، قدر دان

ناصر نظامی

ایمسٹرڈیم ہالینڈ

01/01/2025٫

Loading