قطعہ بنام
محترم و مکرم صاحبزادہ مسعود احمد عالمپوری سرکار
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
صاحب زادہ مسعود احمد ہیں راز حق سے ، آ شکار
ان کی ہستی ہے خلوص و صدق و صفا کی ، آ ئینہ دار
ان کے دل پر ہوتا ہے تجلیء الہی کا نزول
ان کا سینہ ہے نور معرفت کی کرنوں سے ، تابدار
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
21/01/2025,