Daily Roshni News

قطعہ۔  ( قربانی )۔۔۔قربانی کا حق اگر کرنا ہے ۔۔۔ادا۔۔۔شاعر ۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ۔  ( قربانی )

قربانی کا حق اگر کرنا ہے ۔۔۔ادا

شاعر ۔۔۔ناصر نظامی

خدا کے، قرب کا نام ہے، قربانی

پاک، ہوتا ہے ہمیشہ بہتا۔۔ پانی

قربانی کا حق، اگر کرنا ہے۔۔ادا

ذبح کرو، اپنی خواشات۔۔ نفسانی

ناصر نظامی

Loading