قطعہ ، نظریہ۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی / ہالینڈ کی خبریں, شعرو ادب, ناصر نظامی کی شاعری / By Daily Roshni News قطعہ ، نظریہ شاعر۔۔۔ناصر نظامی اپنی نظر کو ، اپنا نظریہ ، بناؤ سیاست کے ، اس علمی نکتے کو،اپناو دیا نہیں ، تو کوئی جگنو ہی ،۔ جلاؤ تم ، اپنے حصے کا چراغ ،۔ جگمگاو ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ