قطعہ امام المتقین امام الاولیاء مولا علی پاک کرم اللہ وجہہ کی شہادت پر۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی / ہالینڈ کی خبریں, شعرو ادب, ناصر نظامی کی شاعری / By Daily Roshni News قطعہ بنام امام المتقین امام الاولیاء مولا علی پاک کرم اللہ وجہہ کی شہادت پر علی کا رتبہ ہے، بڑا اولی، بڑا اعلی علی کی شان ہے بڑی،ارفع، بڑی والا روزے میں، نماز میں، سجدے میں،جمعہ کے دن علی کو بخشی شہادت، تو نے، خدا تعالی ناصر نظامی