قطعہ بنام
محترم رحیم طلب صاحب، سابق ڈائریکٹر تعلقات عامہ ضلع لودھراں
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
شاعر ادیب دانشور، اور موسیقار
ان کی زندگی کی تو جہتیں ہیں، ہزار
تعلقات عامہ کے رہے ہیں افسر
ان کی شخصیت ہے بڑی ہی، پر وقار
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
قطعہ بنام
محترم رحیم طلب صاحب، سابق ڈائریکٹر تعلقات عامہ ضلع لودھراں
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
شاعر ادیب دانشور، اور موسیقار
ان کی زندگی کی تو جہتیں ہیں، ہزار
تعلقات عامہ کے رہے ہیں افسر
ان کی شخصیت ہے بڑی ہی، پر وقار
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ