Daily Roshni News

قطعہ بنام۔۔۔محترم جناب خواجہ حضرت محبوب کوریجہ صاحب، سجادہ نشین دربار عالیہ عظیم کلاسیکل ہفت زبان صوفی شاعر روحانی مفکر دینی پیشوا حضرت خواجہ غلام فرید صاحب سرکار۔۔۔شاعر۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام
محترم جناب خواجہ حضرت محبوب کوریجہ صاحب، سجادہ نشین دربار عالیہ عظیم کلاسیکل ہفت زبان صوفی شاعر روحانی مفکر دینی پیشوا حضرت خواجہ غلام فرید صاحب سرکار

خواجہ محبوب کوریجہ کی پستی ہے نور حق کا، نگین
وہ ہیں خواجہ فرید جی کے دربار کے سجادہ نشین

ان پر ہوتا ہے خدا تعالیٰ کی تجلیوں کا نزول
ان کو ہمیشہ سرخرو رکھنا اے ذات رب العالمین

ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
10/02/2025,

Loading