Daily Roshni News

قطعہ بنام محترم اسد الرحمان ارشی صاحب۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام محترم اسد الرحمان ارشی صاحب

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

وہ ہیں احساس پرور ، انسان

اپنے دوستوں پر کرتے ہیں ، احسان

ان کا دل ہے نور حق سے روشن

ان کو حاصل ہوا ہے ، وجدان

ناصر نظامی

ایمسٹرڈیم ہالینڈ

20/02/2025,

Loading