Daily Roshni News

قطعہ بنام محترم جناب زاہد شاہ صاحب سیاسی راہنما, پریذیڈنٹ پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام محترم جناب زاہد شاہ صاحب سیاسی راہنما اہل فکر و نظر دانشور، پریذیڈنٹ پاکستان پیپلز پارٹی جرمنی

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

وہ ہیں اہل ظرف ، سیاسی، راہنما

ان کا روشن ہے دل ، بلند ہے، نگاہ

ان پہ گزرا ہے اک، دور رنج و بلا

وہ ہیں اہل حق، مرد تسلیم و رضا

ناصر نظامی

ایمسٹرڈیم ہالینڈ

14 اگست 2025

Loading