قطعہ بنام محترم جناب محمد انور میمن صاحب ، سماجی راہنما میمن جماعت ایمسٹرڈیم ہالینڈ
قطعہ
وہ ہیں اک روشن دل ، احساس پرور ، انسان
خدمت خلق کا جذبہ ، ان کا ہے ، ایمان
میمن جماعت کے ہیں وہ سماجی ، راہنما
مخلوق خدا پر کرتے ہیں سدا ، احسان
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
14 اگست 2025