
قطعہ
بنام محترم خواجہ محمد ضیا چشتی نظامی سرکار
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
وہ ہیں صاحب ظرف، صاحب نگاہ
ان کی ہستی ہے انوار حق کی، ضیا
ایجوکیشن یونیورسٹی ملتان میں
تعلیم و تدریس کا فرض کیا، ادا
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
![]()


قطعہ
بنام محترم خواجہ محمد ضیا چشتی نظامی سرکار
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
وہ ہیں صاحب ظرف، صاحب نگاہ
ان کی ہستی ہے انوار حق کی، ضیا
ایجوکیشن یونیورسٹی ملتان میں
تعلیم و تدریس کا فرض کیا، ادا
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
![]()