Daily Roshni News

قطعہ بنام محترم شفقت راج صاحب چشتی نظامی۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام
محترم شفقت راج صاحب چشتی نظامی

ان پر ہوئی ہے حضور کی، شفقت
ان کے دل پر کھلا ہے راز وحدت

ان کے قلب و نظر ہوئےہیں روشن
ان کو خوب حاصل ہوئی ، سعادت

ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ

Loading