Daily Roshni News

قطعہ بنام محترم محمد علی نور چشتی نظامی۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام

محترم محمد علی نور چشتی نظامی

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

ان کی تو پر نور ہے ہستی

نغمہء منصور ہے۔  ہستی

وحدت کی مئے کی سر مستی سے

مد ہوش و مسرور ہے ہستی

ناصر نظامی

ایمسٹرڈیم ہالینڈ

28/01/2025,

Loading