Daily Roshni News

قطعہ بنام محترم و مکرم جناب قبلہ محمد یعقوب فردوسی سرکار۔۔۔شاعر۔۔۔ ناصر نظامی( گولڈ میڈلسٹ)

قطعہ بنام محترم و مکرم جناب قبلہ محمد یعقوب فردوسی المعروف امیر بادشاہ حیدری قلندری نوشاہی قادری چشتی صابری سرکار

شاعر۔۔۔ ناصر نظامی( گولڈ میڈلسٹ)

روشن نظر ، روشن ضمیر ہیں وہ

کن فیا کون کی، تفسیر ہیں   وہ

شہر معرفت کے ، امیر ہیں    وہ

باد شاہ ، ہو کے بھی، فقیر ہیں وہ

ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ

ایمسٹرڈیم ہالینڈ

Loading