Daily Roshni News

قطعہ بنام ممتاز شاعر ادیب ورسٹائل آرٹسٹ صدر پاک برٹش ا نٹر نیشنل فیصل آباد محترم ا شفاق بابر صاحب۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام

 ممتاز شاعر ادیب ورسٹائل آرٹسٹ صدر پاک برٹش ا نٹر نیشنل فیصل آباد محترم ا شفاق بابر صاحب

شاعر۔۔۔ناصر نظامی

ا شفاق بابر ہیں نئے امکانات کے شاعر

وہ ہیں نئی فکر نئے رجحانات کے شاعر

ان کی تخلیقی پرواز میں ہے بڑی اڑان

وہ ہیں دل نشیں خیالات و جذبات کے شاعر

ناصر نظامی

ا یمسٹرڈ م ہالینڈ

Loading