
قطعہ بنام
پروفیسر ڈاکٹر عالم خان ایچی سن کالج لاہور
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
ڈاکٹر عالم خان ہیں صاحب التفات
انسان دوستی کا مر قع ہے ان کی ذات
ہر خاص و عام پر کرنے ہیں وہ عنایات
خدمت خلق کرنا ہے ان کی روایات
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
![]()


قطعہ بنام
پروفیسر ڈاکٹر عالم خان ایچی سن کالج لاہور
شاعر۔۔۔ناصر نظامی
ڈاکٹر عالم خان ہیں صاحب التفات
انسان دوستی کا مر قع ہے ان کی ذات
ہر خاص و عام پر کرنے ہیں وہ عنایات
خدمت خلق کرنا ہے ان کی روایات
ناصر نظامی
ایمسٹرڈیم ہالینڈ
![]()