قطعہ ۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی / ہالینڈ کی خبریں, شعرو ادب, ناصر نظامی کی شاعری / By Daily Roshni News قطعہ شاعر۔۔۔ناصر نظامی خون میں لت پت ہو رہا ہے ، غازہ انسانیت کا اٹھا ہے ، جنازہ ہزاروں انسان ہوئے ، شہید کون سنے، مظلوموں کا ، آ وا زہ ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ