قطعہ ۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی / ہالینڈ کی خبریں, شعرو ادب, ناصر نظامی کی شاعری / By Daily Roshni News معرکہء حق میں فتح پائی، رب کا ہوا فضل واکرام دنیا میں سر بلند ہوا ہے، ہماری پاک فوج کا ، نام مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی ملی ہے پاسبانی پاکستان کو بخشا ہے خدا نے ایک تاریخی ، مقام ناصر نظامی