Daily Roshni News

ماسٹر مرزا صادق رحلت فرما گئے۔

سوئیزرلینڈ کی معروف شخصیت سید علی جیلانی کے

سسر ماسٹر مرزا صادق رحلت فرما گئے۔

نماز جنازہ کا اعلان جلد کر دیا جا ئے گا۔۔۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز ڈیسک) سوئیزرلینڈ کی معروف مذہبی اور سماجی شخصیت سید علی جیلانی کے سسر اور پاکستان تحریک انصاف کی متحرک رہنما امبر جیلانی کے والد ماسٹر مرزا صادق رضائے الہی سے انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز ِجنازہ کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ یادرہے مرحوم ایک طویل عرصہ سے یورپی ملک فرانس کے شہر پیرس کے نواح میں گونسا نویل میں مقیم تھے۔

Loading