Daily Roshni News

ماضی کے خوبرو ہیرو وحید مراد کی بیوہ سلمی مراد کی دوسری برسی

آج ماضی کے خوبرو ہیرو وحید مراد کی بیوہ سلمی مراد کی دوسری برسی منائی جاری ہیں

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل )وحید مراد کی نجی زندگی کی بات کی جائے تو ایک ایسی شخصیت کا ذکر کرنا لازمی ہے جس نے 19 سال وحید مراد کی بیوی اور چالیس سال انکی بیوہ کے طور گزارے

ان دونوں کی شادی 17 ستمبر 1964 کو بڑے دھوم دھام سے کراچی میں ہوئی  طویل علالت کے بعد سلمی مراد کا انتقال 13 اکتوبر 2023 بروز جمعہ  کراجی میں ہوا انکی نماز جنازہ سلطان مسجد  ڈی ایچ اے ادا کرکے انہیں چانڈیو قبرستان ڈفینس میں سپرد خاک کردیا گیا اللہ تعالیٰ انکی کامل مغفرت فرمائے امین

Loading