Daily Roshni News

محفل ایصال ثواب برائے ڈاکٹر جعفر اقبال مرحوم دی ہیگ میں منعقد کی جائے گی۔۔۔۔

محفل ایصال ثواب برائے ڈاکٹر جعفر اقبال مرحوم

24دسمبر2023کودن 2سے 4 بجے تک کمیونٹی سینٹر

دی ہیگ میں منعقد کی جائے گی۔۔۔۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) گزشتہ دنوں بروز جمعرات 14دسمبر ہالینڈ کےقدیم رہائشی میاں مشاہد اسلم کے چھوٹے بھائی اور معروف کا روباری شخصیت میاں عاصم محمود کے کزن ڈاکٹرجعفر اقبال طویل  علالت کے بعد مانچسٹر یوکے میں رضائے الہی سے انتقال کر گئے تھے۔ مرحوم کی روح کو ایصال ثواب نذر کرنے کے لئے خصوصی تقریب بروز اتوار24دسمبر دن دو بجے سے دن چار بجے تک پاکستان اسلامک اینڈ کلچرل سینڑ دی ہیگ میں  منعقد کی جائے گی۔ مذکورہ محفل ثواب کی خصوصی تقریب میں شرکت کے لئے کمیونٹی کے خواتین و حضرات سے التماس ہے کہ شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔

پروگرام کے اختتام پر حاضرین کی خدمت میں لنگر پیش کیا جائے گا۔ ایڈریس نوٹ فرمالیں۔

Adres

SCHEEPERSSTRAAT 48-52

DEN HAAG

مزید معلومات کے لئے دیئے گئے نمبروں پر رابطہ کریں۔

مشاہد اسلم0614359124

میاں عاصم محمود0684418219

Loading