Daily Roshni News

محمد جاوید عظیمی اور میاں عاصم محمود سیرت النبیﷺ کانفرنس کے  مہمان خصوصی علامہ سید حامد فاروق بخاری کو پھولوں کا  گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔

ہالینڈ، روزنامہ روشنی نیوز کے مدیر اعلیٰ

محمد جاوید عظیمی اور مینجنگ ڈائریکٹر

میاں عاصم محمود سیرت النبیﷺ کانفرنس کے

 مہمان خصوصی علامہ سید حامد فاروق بخاری کو

پھولوں کا  گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔

ہالینڈ ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشل ۔۔۔ نمائندہ خصوصی) گذشتہ روز بروز اتوار 28 ستمبر 2024 کو پاکستان اسلامک اینڈ کلچر سینٹر دی ہیگ میں سیرت النبیﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔ مذکورہ تقریب کے مہمان خصوصی سید حامد فاروق بخاری کو آن لائن اردو اخبار ڈیلی روشنی نیوز کے چیف ایڈیٹر محمد جاوید عظیمی اور مینجنگ ڈائریکٹر میاں عاصم محمود نے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا جبکہ متذکره مسجد کے امام و خطیب علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی بھی ہمراہ خوش دکھائی دے رہے ہیں۔

Loading