Daily Roshni News

محمد یونس قضائے الہی سے انتقال کر گئے۔

ہالینڈ،ہوف دورپ کے قدیم رہائشی محمد یونس (کراچی)

 قضائے الہی سے انتقال کر گئے ، مرحوم کی نماز جنازہ

23 اپریل بعد نماز ظہر غوثیہ مسجد ایمسٹر ڈیم میں ہوگی۔

 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل – جاوید عظیمی) ہالینڈ کے شہر ہوف دورپ کے قدیم رہائشی محمد یونس (کراچی) قضائے الہی سے انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ 23 اپریل 2025 بروز بدھ دن 2 بجے بعد نماز ظہر جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم میں ادا کی جائے گی۔

مزید معلومات کے لئے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں محمد فرید (بیٹا)

0614779009

Loading