مشن نیدر لینڈز نے اما م بارگاہ محفل علی دی ہیگ میں جشن غدیر ولایت مولا علی شیر خدا کی مناسبت سے شاندار تقریب کا انعقاد ۔
ہالینڈ ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔۔۔ نمائندہ خصوصی ۔۔۔۔ راجہ فاروق حیدر ) نظامت کے فر ا یض سید اعجاز حسین سیفی نے اداُکیے مقامی شعراء ذاکرین رانا عون راجہ فاروق حیدر توصیف حسین اور دیگر نے بحضور امیر المومنین حضرت علی علیہ سلام منظوم خراج عقیدت پیشُ کیا جبکہ حسینی مشن کے خطیب مولانا سید اسرار حسین حسنی نے جشن غدیر کی مناسبت سے قران و حدیث سے تار یخ اسلام کے اہم واقعہ پر روشنی ڈالتے ہو ۓ کہا اللہ پاک نے حجحہت الوداع کے موقع اپنے حبیب کو کہا کہ ہمارا پیغام پہنچا دیجیے۔ من کنت مولا فھزا علی مولا جس جس کا میں مولا اس اس کا علی مولا ہیں ہال میں عجیب منظر تھا نعرہ حیدری حق علی مولا کی صدائیں بلند تھیں بعد ازاں مولانا سید اسرار حسین۔ سید عظمت عباس سید ولایت حسین شاہ سید اعجاز سیفی راجہ فاروق حیدر سید سہیل حیدر سید حسن عسکری سید اویس شاہ توصیف حسین زولقرنین سید سلطان کیانی سجاد علی بٹ فر حت زیدی اور دیگر نے مل کر کیک کا ٹا