معروف اور متحرک تاجر شیخ ظفر کی عمر ہ کی
سعادت ، محمد ارشد اور ملک مسعود کی جانب سے
ان کے اعزاز میں ظہرانہ 27اگست کو جامع مسجد غوثیہ
ایمسٹرڈیم کے کمیونٹی سینٹر میں دیا جائے گا۔
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) ایک مسلمان کے لئے حجاز مقدس کا سفر اور پھر وہاں مکہ مکرمہ میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنا بہت بڑا اعزاز ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب مسلمانوں کو اللہ تعالیٰ کے گھر اور رسول محتشم ﷺ کے روضہ انور پر حاضری دینے کی توفیق جمیل عطا فرمائیں۔آمین ثمہ آمین
گزشتہ دنوں پاکستان بزنس فورم کے سیکرٹری جنرل شیخ ظفر نے حرمین شریفین کا سفر کرکے عمرہ کی عظیم سعادت حاصل کی ۔ اس عظیم سعادت پر محمد ارشد اور ملک مسعود کلیامی ان کے اعزاز میں بروز اتوار 27اگست2023کو بعد نماز ظہر جامع مسماز گستسعود کلیامی ان کے اعزاز میجدایمسٹرڈیم کے کمیونٹی سینٹر میں ظہرانہ دے رہے ہیں۔ مذکورہ ظہرانے میں بزنس کمیونٹی کے معزز حضرات کو دعوت خاص دئ جاتی ہے۔ یاد رہے متذکرہ مسجد میں نماز ظہر دو بجے ادا کی جاتی ہے لہذا مدعوین سے التماس ہے نماز ظہر سے قبل پونے دو بجے تک تشریف لے آئیں تاکہ با جماعت نمازادا کرنے کے بعد ظہرانے کا آغاز کر دیا جائے۔ اتوار کے روز مسجد کے گردو نواع میں پارکنگ مفت ہے۔ رابطہ کے لئے
محمد ارشد:0619315381
ملک مسعود:0641217070