Daily Roshni News

معروف تاجر ملک ندیم کی والدہ مرحومہ کی روح کو ایصال ثواب کرنے کے لئے فاتحہ خوانی جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم میں ہو گی۔

ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم کے رہائشی اور معروف تاجر

ملک ندیم کی والدہ مرحومہ کی روح کو ایصال ثواب

کرنے کے لئے فاتحہ خوانی 14جولائی بعد نماز جمعہ

جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم میں ہو گی۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی)ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم کے قدیم شہری معروف اور متحرک تاجر ملک ندیم کی والدہ مرحومہ کی روح کو ایصال ثواب کرنے کے لئے فاتحہ خوانی 14 جولائی کو بعد نماز جمعتہ المبارک جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم میں اہتمام کیا جا رہا ہے۔ نمازیوں سے التماس ہے کہ نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد فاتحہ خوانی میں شریک ہو کر ثواب دارین حاصل کریں۔ اس سلسلے  میں مزید معلومات کے لئے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

رابطہ:0655622947

منجانب:ملک مسعود کلیامی

محمد ارشد

اور انتظامیہ و اراکین

جامع مسجد غوثیہ  ایمسٹرڈیم

Loading