،ہالینڈ، معروف سماجی رہنما شبیر علی بٹ، طویل علالت کے بعد
رحلت کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ 14 ستمبر بعد نماز ظہر
پاکستان اسلامک اینڈ کلچر سینٹر دی ہیگ میں ہوگی۔
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل۔۔۔ جاوید عظیمی) ہالینڈ کے شہر دی ہیگ کے قدیم رہائشی معروف سیاسی و سماجی رہنما ، علمی شخصیت اور انسان دوست شبیر علی بٹ طویل علالت کے بعد آج ہفتہ 13 ستمبر 2025 صبح 6بجے رحلت کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ بروز اتوار14 ستمبر بعد نماز ظہر پاکستان اسلامک اینڈ کلچر سینٹر دی ہیگ میں ادا کی جائے گی۔ مزید معلومات کے لئے دیئے گئے نمبروں پر رابطہ کریں۔
چوہدری اقبال۔۔۔0686073535
قیصر چیمہ۔۔۔۔0685475223
جاوید بٹ پیارا۔۔۔0619985222