Daily Roshni News

معروف سماجی رہنما شبیر علی بٹ مرحوم کے چہلم کا پروگرام کمیونٹی سینٹر دی میں ہوگا.

ہالینڈ، معروف سماجی رہنما شبیر علی بٹ مرحوم کے چہلم کا پروگرام

23 نومبر 2025 ، دن 14:00 تا 17:00 بجے ، کمیونٹی سینٹر دی  ہیگ

میں ہوگا۔ رابطہ کے لئے: چوہدری اقبال 0686073535

قیصر چیمہ 0685475523 جاوید بٹ پیارا 0619985222

ہالینڈ ( ڈیلی  روشنی نیوز انٹرنیشنل  ۔۔۔ جاوید عظیمی) گزشتہ ماه معروف سماجی، سیاسی اور علمی ادبی شخصیت شبیر علی بٹ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔مرحوم کی روح کو ایصال ثواب پیش کرنے کے لئے چہلم کا پروگرام بروز اتوار 23 نومبر 2025 ، دن 14:00 سے 17:00 بجےپاکستان اسلامک اینڈ کلچرل سینٹر دی ہیگ کی جامع مسجد میں منعقد کیا جائے گا۔مذکورہ پروگرام میں  قرآن خوانی نعتیہ کلام اور اجتماعی دعا کی جائے گی ۔ اس پروگرام میں پاکستانی کمیونٹی کے حضرات کو مدعو کیا جاتا ہے۔ پروگرام کے اختتام پر حاضرین کی تواضع کےلنگر سے کی جائے گی۔ شرکت کرنے والے حضرات سے التماس ہے کہ وقت کی پابندی کو ملحوظ خاطررکھیں۔ مزید معلومات کے لئے نیچے دیئے گئے نمبروں پر رابطہ کریں۔

چوہدری اقبال ( قاضیاں): 068073535

قیصر چیمہ : 0685475523

 جاوید بٹ پیارا: 0619985222

Loading