Daily Roshni News

میاں آفتاب کے بڑے بھائی میاں الیاس احمد پاکستان میں وفات پا گئے۔

میاں آفتاب کے بڑے بھائی میاں الیاس احمد

 ہارٹ اٹیک سے پاکستان میں وفات پا گئے

 میاں آفتاب آخری رسومات کے لئے پاکستان روانہ ہو گئے۔

 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل – نمائندہ خصوصی) ہالینڈ کے شہر دی ہیگ کی جانی پہچانی شخصیت میاں آفتاب کے بڑے بھائی میاں الیاس احمد اچانک دل کا دورہ پڑنے سے پاکستان میں وفات پا گئے ۔ میاں آفتاب اپنے مرحوم بھائی کی آخری رسومات ادا کرنے کے لئے فوری طور پر پاکستان روانہ ہو گئے۔

Loading