میاں عاصم محمود کی والدہ کی رحلت پر معروف صحافی
راجہ فاروق حیدر اور کمیونٹی کی دیگر نمایاں شخصیات کی
قلبی تعزیت اور دعائیہ کلمات۔۔۔
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز ڈیسک) پاکستان اسلامک اینڈ کلچرل سنٹر دی ہیگ کی انتظامیہ کمیٹی کے ممبر میا ں عا صم محمود آف بنی کی والدہ صاحبہ اچانک انتقال کر گئیں مرحو مہ میا مشاہد اسلم کی خالہ تھیں دی ہیگ سے سینیئر صحافی سابق ممبر اورسیز ایڈوائیزری کونسل حکومت پاکستان سیکریٹری جنرل کشمیر پیس فورم راجہ فاروق حیدر نے گہرے غم کا اظہار کیا اور دعا کی اللہ پاک سیدہ خاتون جنت کے صدقے مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے وریں اثنا چوہدری اقبال قاضیاں چوہدری یوسف راجہ زیب خاں راجہ قمر زیب راجہ سجاد حیدر معروف صحافی چیئرمین مسلم لیگ ہا لینڈُ۔ جاوید اقبال کھوکھر چوہدری وحید اکرم میاں عمران میا ں آفتاب چوہدری عامر یوسف چوہدری الیاس چوہدری محمد زمان علی بھائی، مدیر اعلیٰ روشنی نیوز حاجی جاوید عظیمی راجہ رافت عمران۔ چوہدری امتیاز احمد چوہدری خالد ڈاکٹر کامران خاں چوہدری بنارس چوہدری خضر حیات گلزار احمد چوہدری۔ محمد اجمل راجہ اعجاز پروفیسر وقاراسلم ،جاویدبٹ پیارا،طاہر اقرار شاہ اور دیگر متعدد پاکستانیوں نے گہرے غم کا اظہار کیا اور دعا ۓ مغفرت کی میاں عاصم محمود والدہ کی وفات کی خبر سنتے ہی پاکستان روانہ ہو گئے۔