Daily Roshni News

میلاد النبیﷺ ، تقریب کے انعقاد کے لئے مشاورتی اجلاس عظیمی ہاؤس دی ہیگ میں ہو گا

میلاد النبیﷺ ، تقریب کے انعقاد کے لئے مشاورتی اجلاس

آٹھ اکتوبر 2023کو عظیمی ہاؤس دی ہیگ میں ہو گا۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) سلسلہ عظیمیہ کے روحانی اسکول مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتام عید میلاد النبیﷺ کی پروقار تقریب  کے انعقاد کے لئے  مشاورتی اجلاس بروز اتوار 8اکتوبر دن بجےعظیمی ہاؤس دی ہیگ میں منعقد ہو گا۔ متذکرہ پروگرام کے ٹیم ممبران سے باہمی مشاورت کے بعد پروگرام کو حتمی  شکل دےدی جائے گی۔ اجلاس کے احتتام پر نگران مراقبہ ہال ہالینڈ حاجی محمد جاوید عظیمی ٹیم ممبران کے اعزاز میں پرتکلف ڈنر دیں گے۔ یاد رہے مشاورت کے سلسلے میں یہ دوسرا مشاورتی اجلاس ہو گا۔

Loading