Daily Roshni News

ناول پڑھنے والی لڑکیاں اکثر یہ جملے بہت دفعہ سنتی ہیں کہ ان کے “اسٹنڈرز بہت ہاۓ” ہیں۔۔

ناول پڑھنے والی لڑکیاں اکثر یہ جملے بہت دفعہ سنتی ہیں کہ ان کے “اسٹنڈرز بہت ہاۓ” ہیں۔۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) جہان سکندر، سالار، اٹلاس اور نا جانے کتنے ایسے کردار نے انکو خیالوں کی دنیا میں رہنے پہ مجبور کردیا ہے۔

ناول پڑھنے والی لڑکیاں کبھی بھی ان کردار سے محبت اس وجہ سے نہیں کرتی کہ مصنف نے انھیں بہت دلکش اور خوبصورت بنا کر پیش کیا ہوتا ہے

 بلکہ ان کردار سے محبت کرنے کی وجہ وہ عزت ہے جو وہ اپنی پسندیدہ عورت کو دیتے ہیں۔ وہ عزت و وقار جو وہ بھی چاہتی ہیں کہ انکا محرم بلکل اسی طرح انکو بھی دے، انھیں بھی وہ گلاب کا  پھول گھر واپسی پہ لاکر دے، انھیں بتائے کہ جب وہ اپنے آپ کو چھپاتی ہیں اور صرف ان کے لیے سجتی سنورتی ہیں تو ان کو کیسا محسوس ہوتا ہے

ناول پڑھنے والی لڑکیوں کے اسٹینڈرڈ ہاۓ نہیں ہوتے یہ بس وہ چیز تلاش کر رہی ہوتی ہیں جو معاشرے سے کہیں غائب ہوتی جارہی ہیں۔ 🥀

ناول پڑھنے والی لڑکیاں لالچی نہیں ہوتی وہ تو بہت حساس ہوتی ہیں، جزبات کا ایک گہرا سمندر ہوتی ہیں۔

Loading