Daily Roshni News

نظام تکوین۔۔۔۔ انتخاب ۔۔۔۔۔ ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)کائنات کے نظام کو چلانے والے قدسی نفوس حضرات میں شامل ہونے کے لیے بطور ورکر کے اپنی خدمات پیش کرنے کے لیے ایک تربیتی نظام سے گزرنا پڑتا ہے
جیسے CSS یا fpcs یا ppsc یعنی سول سروس ، فیڈرل پبلک سروس کمیش یا پنجاب پبلک سرود کمیشن میں شامل ہونے کے لیے اعلی کوالیفیکیشن کیساتھ ساتھ پبلک سروس اکیڈیمی سے تربیت لی جاتی ہے پھر امتحان میں اعلی ترین مارکس لیے جاتے ہیں پھر مشکل ترین انٹرویوز پاس کر کے میڈیکل ٹیسٹ پاس کرنا ہوتا ہے
تو
اہل تکوین کی جماعت میں شامل ہونے کے لیے کیسے کیسے دشوار ترین مراحل سے گزرنا پڑتا ہے

Loading