Daily Roshni News

نورن برگ انتظامیہ کی جانب سے اظہار تشکر

نورن برگ،عید میلاد النبیﷺ کے کامیاب انعقاد پر

جامع مسجد المدینہ دارالسلام کے صدر حاجی محمد نذیر

اور دیگر انتظامی ٹیم کا اظہار ِتشکر۔۔۔۔۔۔۔

جرمنی(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔رپورٹ۔۔۔سید علی جیلانی)جرمنی کے شہر نورن برگ میں مرکزی جلسہ عید میلادالنبی ﷺ جامع مسجد المدینہ دارالسلام منعقد ہوا  مسجد کی انتظامیہ صدر حاجی محمد نذیر، نائب صدر شہباز احمد، عبدالوحید ، عامر خان ،عبدالعزیز خان نے جلسہ میں دور دراز علاقوں سے  شرکت کرنے پر تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ ھماری بڑی حوصلہ افزائی اور عزت افزائی ھے خدا ھمیں ایسی محفلیں منعقد کرنے کی توفیق عطا کرے

Loading