Daily Roshni News

پاسپورٹ کی فیس میں بڑا اضافہ کر دیا،نئی فیس کا اطلاق 7 مارچ سے ہوگا،

پاسپورٹ کی فیس میں بڑا اضافہ کر دیا،

نئی فیس کا اطلاق 7 مارچ سے ہوگا،

جس کا نوٹیفکیشن جاری   کر دیا گیا۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )پاسپورٹ کی فیس میں بڑا اضافہ کر دیا،نئی فیس کا اطلاق 7 مارچ سے ہوگا، جس کا نوٹیفکیشن جاری   کر دیا گیا۔نارمل پانچ سالہ پاسپورٹ کی فیس 3000 سے بڑھا کر 4500  روپے مقرر کر دی گئی،

ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 5000 سے بڑھا کر 7500 روپے مقرر کردی گئی

 جبکہ دس سالہ نارمل پاسپورٹ 4500 کی بجائے 6700 روپے مقرر کی گئی ،

دس سالہ ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 7500 سے بڑھا کر 11200 روپے مقرر کر دی گئی۔

Loading