Daily Roshni News

پاکستانی فلموں کے نامور موسیقار سہیل رعنا کی اہلیہ رضائے الہی سے رحلت فرما گئیں

پاکستانی فلموں کے نامور موسیقار سہیل رعنا کی اہلیہ
رضائے الہی سے رحلت فرما گئیں، اللہ تعالیٰ اپنے
فضل وکرم سے مرحومہ کی مغفرت فرما کر اپنی جوار رحمت
میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں، آمیں ثمہ آمین۔۔۔
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر دی جانے والی اطلاع کے مطابق پاکستانی فلموں کے نامور موسیقار سہیل رعنا جو ایک عرصے سے کینیڈا میں رہائش پذیر ہیں ، ان کی رضائے الہی سے رحلت فرما گئیں۔ ادارہ ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل اللہ رب العزت کے حضور دُعاگو ہے کہ مرحومہ کی بخشش فرما کراپنی جوار رحمت میں اعلیٰ مقام اور جناب سہیل رعنا صاحب کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔آمین ثمہ آمین۔

Loading