Daily Roshni News

پاکستانی گیمرز نے ٹیکن 7 نیشنز کپ جیت کر تاریخ رقم کردی، کتنی انعامی رقم ملی؟

سعودی عرب کے شہر ریاض میں جاری ای اسپورٹس اور گیمنگ فیسٹیول میں پاکستانی گیمرزنے تاریخ رقم کردی۔

پاکستان نے فائٹنگ گیم ٹیکن Tekken سیون کے نیشنز کپ میں جنوبی کوریا کو شکست دے کر فائنل جیت لیا۔

گیمرز 8 نیشنز کپ میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے پروفیشنل ٹیکن کھلاڑی عاطف بٹ، خان اور ارسلان ایش کو منتخب کیا گیا تھا، جنہوں نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔

Loading