Daily Roshni News

پاکستان  اسلامک اینڈ کلچرل سینٹر دی ہیگ کے موجودہ صدر چوہدری محمد اقبال قاضیاں کی صاحبزادی کی شادی میں شرکت کا سلسلہ جاری

پاکستان  اسلامک اینڈ کلچرل سینٹر دی ہیگ کے موجودہ صدر

چوہدری محمد اقبال قاضیاں کی صاحبزادی کی شادی

میں شرکت کی غرض سے مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔۔نمائندہ خصوصی)پہلے مرحلے میں صدر  کے بھائی چوہدری اعظم یوکےجبکہ چوہدری خالد حسین اٹلی سے ہالینڈ تشریف لا چکے ہیں۔ مہمانان گرامی کا مدیر اعلیٰ ڈیلی روشنی نیوز جاوید عظیمی ، متحرک تاجر میاں عاصم محمود، خادم حسین مجتبےٰ بٹ، میاں عمران اور دیگر شخصیات کے ہمراہ یادگار گروپ فوٹو۔

Loading