پاکستان اسلامک اینڈ کلچر سینٹر دی ہیگ کی انتظامیہ
مالی تعاون کرنے والوں سے ملتمس ہے کہ اپنے
مالی عطیات دیئے گئے بینک اکاونٹ میں براہ راست جمع کروائیں۔
IBAN NL 25 RABO 01464 62 815
ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی)پاکستان اسلامک اینڈ کلچر سینٹر دی ہیگ کی انتظامیہ ، مرکزسےمالی تعاون کرنے والے خواتین و حضرات سےملتمس ہے کہ ہال کا کرایہ ہو یا مالی عطیات براہ راست متذکرہ مرکز کے بینک اکاونٹ نمبرمیں جمع کروائیں جو یہاں آپ کی سہولت کے لئےدرج کیا جا رہا ہے۔
stg Pakistan Islamic and culture center
Account No.IBAN NL 25 RABO 01464 62 815
انتظامیہ نے مزید کہا کہ اگر کوئی مالی عطیات نقد ادا کرنا چاہتا ہے تو یہ ممکن بنایا گیا ہے کہ آپ اپنے عطیات ان حضرات کو جمع کروا سکتے ہیں۔
راجہ زیب خان -: 0653671681
چوہدری اقبال: 0686073535
چوہدری زمان: 0659018805
مرکزکی انتظامیہ نے مزید کہا کہ مقرر کردہ حضرات اپنے نقد مالی عطیات جمع کروا کر ان سے ر سید ضرور
لیں تاکہ شفافیت کے عمل کو برقرار رکھا جا سکے۔
اللہ تعالیٰ آپ کے تعاون کو قبول فرما کر آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے۔