Daily Roshni News

پاکستان سوئس سوسائٹی لوزرن کی جانب سے نمازعید کا اہتمام

پاکستان سوئس سوسائٹی لوزرن کی جانب سے نمازعید کا اہتمام

سوئٹز رلینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )سوئٹزرلینڈ کے خوبصورت شہر لوزرن میں پاکستان سوئس سوسائٹی کی جانب سے  نمازعید الاضحی کا اہتمام سوا آٹھ بجے کیا گیا ہے ممتازمذہبی اسکالر صاحبزادہ سید علی الاشرفی الجیلانی خصوصی خطاب و امامت کے فرائض انجام دیں گے۔

Loading