پاک فوج کے نام ۔۔۔۔۔ شاعر۔۔۔ناصر نظامی / ہالینڈ کی خبریں, شعرو ادب / By Daily Roshni News پاک فوج کے نام ۔۔۔۔۔ شاعر۔۔۔ناصر نظامی پاک فوج کو ملی ہے ، فتح و کامرانی شجاعت کی لکھی ہے اک تاریخی ، کہانی غزوء بدر کی یاد ، کر گیا ہے تازہ ان کا ولولہء حقانی ، جوش ایمانی ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ 10/08/2025,